پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں اتفاق کیا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد ہی تیسری نشست ہو گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2245 خبریں موجود ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے۔ پشاور سے اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ملک کو معاشی دلدل اور سیاسی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مستحق مریضوں کےلیے اسپتالوں میں ہیلپ ڈیسک کے قیام کی ہدایت کردی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں سے دوائیں بھی چوری ہوتی ہیں اور ٹیسٹ بھی باہر مزید پڑھیں
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاپ 100 ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن ہو گا۔ پہلے مرحلے میں اوکاڑہ سرکل میں رینجرز معاونت کرے گی۔ نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر نیب ریفرنس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اہم قومی امور زیرِ بحث آئیں گے جبکہ سیکیورٹی اور معاشی صورتِ حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے رکن قاضی محمد انور کا کہنا ہے کہ میری بشریٰ بی بی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور نہ کوئی سازش کی۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
بنگلا دیش نے بھارت میں اپنےججوں اور عدالتی افسران کے لیے ہونے والا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی سیشن فروری میں شیڈول تھا جس میں 50 بنگلا دیشی ججوں اور عدالتی افسران نے شرکت کرنی مزید پڑھیں
کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے رواں ہفتے استعفیٰ دینے کا اعلان متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو لبرل پارٹی کے رہنما کے طور پر جَلد مستعفی ہو جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس مزید پڑھیں