190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا، فیصلہ سنائے جانے کی نئی تاریخ سے متعلق کل وکلاء کو آگاہ کیا جائے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2245 خبریں موجود ہیں
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد شام کے دارالحکومت دمشق میں پھانسی دیے گئے اپنے جاسوس ایلی کوہن کی لاش کی تلاش میں متحرک۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل نے شام مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پولیتھین بیگز کے استعمال پر پابندی پر عملدرآمد سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے کے مطابق پولیتھین بیگز پر پابندی کے اقدام پر عمل مزید پڑھیں
برطانیہ کے مغربی حصوں میں برفباری کے باعث برسٹل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے برطانیہ کے بیشتر حصوں کے لئے وارننگ جاری کردی۔ برطانیہ کے بعض علاقوں میں 40 سینٹی میٹر تک برف گرنے کا امکان مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ کُرسک کے علاقے میں واقع مارخنووکا گاؤں کے پاس جاری جنگ میں روس کی ایک بٹالین اور شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے کئی فوجی مارے گئے۔ رات گئے یوکرین کے مزید پڑھیں
قطر میں مذاکرات کے شروع ہوتے ہی اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔ مصر اور قطر کی کوششوں سے قطر مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ حماس کے رہنما باسم نعیم نے معاہدے کے لیے اسرائیلی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے لیسکو میں کرپشن الزامات پر نکالے گئے 12 افسران کی بحالی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم کے نوٹس پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سابق سیکریٹری پاور شاہد مزید پڑھیں
راولپنڈی میں 2 ہفتوں میں زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 285 سے بڑھ کر 530 روپے ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 900 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں سرکاری طور پر یوم حق خودارادیت آج منایا جائے گا۔ مظفر آباد کے آزادی چوک میں یوم حق خود ارادیت پر جلسہ منعقد ہوگا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم حق خود ارادیت کے موقع پر مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر تک مسئلہ حل نہ ہوا تو خود جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کروں گا، چاہے توہینِ عدالت ہوجائے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈیڑھ دو ماہ ہوگئے، کیس مزید پڑھیں