بھٹو شہید پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیں پہلا متفقہ طور پر منظور شدہ 1973 کا آئین دیا، وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے97 ویں یوم مزید پڑھیں

پنجاب، میدانی علاقوں میں دھند، موٹرویز مختلف مقامات پر بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم 2 سمیت دیگر موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید مزید پڑھیں

گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں ہر حال میں امن کو یقینی بنایا جائے گا، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں ہر حال میں امن کو یقینی بنایا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امن دشمنوں سے آہنی مزید پڑھیں

انسانیت کے دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی مزید پڑھیں

ایچ ای سی کو اسکالرشپ پالیسی میں اصلاحات لانے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایچ ای سی کو اسکالر شپ پالیسی میں اصلاحات لانے کی ہدایت کرتے ہوئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، کون کون شامل ہو گا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا غزہ میں اسپتالوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد نے بھی شرکت کی۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کے اسپتالوں میں 136 حملے کیے، وہ مزید پڑھیں