معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار، خودکشی میں اضافہ

معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، جس کے باعث ان میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کر مزید پڑھیں

سندھ: ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان

پیپلز پارٹی سندھ کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کی 5 جنوری کو 97 ویں سالگرہ سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے اپنے مزید پڑھیں

تحریکِ انصاف کی مکمل توقعات اب مذاکرات پر ہیں: شیرافضل مروت

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی مکمل توقعات اب مذاکرات پر ہیں۔ شیر افضل مروت نے اسپیکر قومی اسمبلی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سست کرنے سے اڑان پاکستان منصوبہ بھی سست ہو گا: لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی و سیکریٹری جنرل ملی یک جہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سست کرنے سے اڑان پاکستان منصوبہ بھی سست ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خاتمے مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج سے شروع ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہرساڑھے 3 بجے ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے۔ اس مزید پڑھیں