پاکستان و دولتِ مشترکہ کا کثیرالجہتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی دولتِ مشترکہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے بطور بانی رکن دولتِ مشترکہ پاکستان کے کردار، گڈ گورننس اور ترقی کے عزم کا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا، پاکستان نے واضح موقف اختیار کیا ہے، کھیل میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے، ہمیں بنگلا دیش کے ساتھ کھڑے مزید پڑھیں

اے ٹی سی راولپنڈی، علیمہ خان کا 1 بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کے احکامات

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے علیمہ خان کا 1 بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اے ٹی سی راولپنڈی میں جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج مزید پڑھیں

سپر ٹیکس کا معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں پہنچ گیا

صنعت، کاروبار اور دیگر پر سپر ٹیکس کا معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں پہنچ گیا۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے سپر ٹیکس سے متعلق معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی عدالت نے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کا کُرم متاثرین کیلئے امدادی رقم دگنی کرنے کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے ضلع کُرم میں آپریشن متاثرین کے لیے امدادی رقم ایک لاکھ 10 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ 30 ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وسطی کُرم سے نقل مکانی کرنے مزید پڑھیں

ٹیکسٹ میسج بھیجنے سے 10 لاکھ ٹیکس پیئرز میں اضافہ ہوا: چیئرمین ایف بی آر

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر اسد قاسم کے ٹیکسٹ میسج کے حوالے سے سوال پر چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے جواب دیا کہ ٹیکسٹ میسج بھیجنے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی قازق صدر سے ملاقات: سیاسی، اقتصادی و عوامی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف اور پاکستانی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور عوامی روابط کے فروغ کے عزم کا مزید پڑھیں

سری لنکا کا یومِ آزادی اتحاد، قومی وقار و استقامت کی علامت ہے:صدر زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سری لنکا کا یومِ آزادی اتحاد، قومی وقار اور استقامت کی علامت ہے۔ سری لنکا کے یومِ آزادی پر پیغام میں صدر زرداری نے سری لنکن صدر انورا کمارا دِسانایاکے، حکومت مزید پڑھیں