اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواستِ ضمانت پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2245 خبریں موجود ہیں
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مہنگائی 5 فیصد کے قریب آگئی ہے، اس ماہ 5 فیصد سے کم نمبر آئے ہیں، ترسیلات زر میں اضافہ ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی و ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 27 دسمبر تک چھٹی پر تھی، کیا یہ لوگ 9 دن سے ستو پی کر سو رہے تھے۔ کراچی میں پریس مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں پرانے کھلاڑیوں کی واپسی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق فخر زمان، شاداب خان اور امام الحق کی اسکواڈ میں شمولیت متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے مزید پڑھیں
غزہ میں سالِ نو کی شروعات پر بھی اسرائیلی فورسز کے حملے رُکنے کا نام نہیں لے رہے۔ غزہ میں جبالیہ اور بوریج کیمپ پر اسرائیلی فورسز کے تازہ حملوں میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شدید بارش سے غزہ کے مزید پڑھیں
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف سوسی وائلز نے نو منتخب کابینہ کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سوسی وائلز نے نومنتخب کابینہ کے تمام نامزد مزید پڑھیں
وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ اگر مظاہرین پُرامن تھے تو 8 موٹر سائیکلیں کیسے جلیں؟ 8 پولیس اہلکار زخمی کیسے ہوئے؟ کراچی میں دھرنوں کے حوالے سے وزیرِ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور کراچی پولیس مزید پڑھیں
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کا اڑان پاکستان منصوبہ بغیر پروں کی اڑان ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر اڑان کا دعویٰ خواب رہے مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اونچی اڑان کے لیے ٹیک آف کر چکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی کے جامع روڈ میپ ’اڑان پاکستان‘ کا خیر مقدم کرتے ہیں، مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پی بی 45 کوئٹہ میں 15 پولنگ اسٹیشنز کے تنازع کے معاملے پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف میر علی مدد جتک کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس عقیل عباسی نے 25 صفحات پر مشتمل تحریر مزید پڑھیں