سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترِ خارجہ مقرر کر دیا گیا۔ شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفترِ خارجہ کی ذمے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2245 خبریں موجود ہیں
2024ء میں بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف اڈیالہ جیل میں 4 کیسز کا ٹرائل مکمل ہوا، 3 کیسز میں سزائیں ہوئیں جبکہ 1 کیس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔ بانیٔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور سیکیورٹی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ اسلام آباد میں سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی مزید پڑھیں
وزیرِاعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سال 2024 ہمارے پیارے پاکستان کے لیے شاندار کامیابیوں کا سال تھا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 2024ء کےدوران ہمارے معاشی اشاریے بہتر ہوئے، بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے پاکستان پر اپنے اعتماد مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دعا ہے سالِ نو عوام کے لیے خوشی اور خوش حالی کی نوید ہو۔ 2025ء کے آغاز پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کوششوں سے صدی پرانا کرم تنازع حل کے قریب ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا حکومت مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی کہہ رہے تھے کہ جب چاہیں گے پاراچنار کا مسئلہ حل کر لیں گے، وزیرِ اعلیٰ کے پی کو خدا کا واسطہ ہے کہ مسئلہ حل مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے غریب طبقے کی ترقی پر توجہ دینا ہو گی۔ آصف علی زرداری نے نئے سال کے آغاز پر قوم اور عالمی برادری کو مبارک باد مزید پڑھیں
بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات بلوچستان میں داخل ہونگی، جس کے باعث صوبے کے 18اضلاع میں دو سے چار جنوری تک بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سبب بننے مزید پڑھیں
کوئٹہ میں 2024 کے آخری روز انسداد دہشتگردی ایکٹ، انسداد منشیات ایکٹ سمیت گاڑیاں اور موٹر سائیکل چوری کے 4 مقدمات درج کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق 2024 ء کی آخری شب سی ٹی ڈی پولیس نے نوحصار میں پولیس مزید پڑھیں