غیر قانونی تعمیرات کیس: آئینی بینچ کی اسپیشل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے فیڈرل بی ایریا میں پارک کی جگہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست گزار کو اسپیشل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ درخواست گزار نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فیڈرل مزید پڑھیں

ریڈ لائن بس منصوبہ بنیادی ڈھانچہ جدید بنانے کی جانب قدم ہے: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ریڈ لائن بس منصوبہ بنیادی ڈھانچہ جدید بنانے کی جانب قدم ہے۔ شرجیل میمن کی زیرِ صدارت ریڈ لائن منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں انہیں بس ڈپواور ٹرمینلز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کی اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے گھوٹکی میں ملاقات کی۔ ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔ رہنماؤں نے متحدہ عرب مزید پڑھیں

لاہور میں نواز شریف کے پوتے کے ولیمے کی تیاریاں جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے، حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی خانہ آبادی 27 دسمبر اور ولیمہ 29 دسمبر کو لاہور میں ہوگا، جاتی عمرہ جانے والے راستوں کو خوبصورتی سے سجایا جارہا ہے۔ زید حسین مزید پڑھیں

پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب تک دہشت گردی کا سر نہیں کچلا جاتا چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چند مزید پڑھیں

بانئ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانئ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواستوں مزید پڑھیں