پی ٹی آئی نے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی: شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ جیو نیوز سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی اپنے انجام سے خوفزدہ ہوکر سول نافرمانی کی تڑیاں لگا رہے ہیں: اختیار ولی خان

مسلم لیگ ن خیبر پختون خوا کے ترجمان اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو اپنا انجام نظر آ رہا ہے اس لیے سول نافرمانی کی تڑیاں لگا رہے ہیں۔ اختیار ولی خان نے اپنے مزید پڑھیں

دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے: صدر آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ صدر آصف زرداری نے جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں مزید پڑھیں

بانئ پی ٹی آئی نے بیرسٹر سیف کو اہم ٹاسک دیدیا

بانئ پی ٹی آئی نے مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کو اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے غیرجمہوری اقدامات کے خلاف اپوزیشن کو متحد کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کی پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز دے دی۔ جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

ریاض میں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی مکہ مکرمہ سڑک پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ شہری دفاع کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان جنوبی افریقا کو کلین سویپ شکست دینے کیلئے آج میدان میں اتریگا

پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز میں جنوبی افریقا کو کلین سویپ شکست دینے کیلئے آج میدان میں اترے گی۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے ابتدائی 2 میچز جیت کر قومی ٹیم پہلے ہی سیریز میں فیصلہ کُن مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بمباری جنگ نہیں ظلم ہے: پوپ فرانسس

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو جنگ نہیں ظلم قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جمعے کو ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 10 افراد مزید پڑھیں