میزائل پروگرام میں مدد، امریکا نے 4 پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی

امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کے لیے ان کی نشان دہی کی ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے مطابق ان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے کالجز و جامعات میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبر پختونخوا کے کالجز اور جامعات میں 23 دسمبر سےموسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے نجی و سرکاری کالجز اور جامعات میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر مزید پڑھیں

ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے آرڈیننس کے اجرا کی سفارش وفاقی کابینہ نے مسترد کردی، ذرائع

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے چار آرڈیننس کے اجرا کی سفارش مسترد کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کل کے اجلاس میں آرڈیننس جاری کرنے کی سفارش مسترد کی۔ 600 ارب روپے کے ممکنہ ٹیکس مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی اور سیریز میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ کنگز ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے ہرا دیا۔ بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں

بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بھٹو ریفرنس پر اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ 5 جولائی 2024ء کو جاری ہوا تھا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ آج ویب سائٹ مزید پڑھیں

تنظیمات مدارس اور جے یو آئی کو مدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ تنظیمات مدارس اور جے یو آئی کو مدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مدارس بل مزید پڑھیں