بات چیت سے آگے بڑھیں گے، مسائل پارلیمان میں رکھیں گے، بیرسٹر گوہر علی خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم بات چیت سے آگے بڑھیں گے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اپنے مسئلے مسائل پارلیمان میں بھی رکھیں گے۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ لاہور یا کراچی میں کرائے جانے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کی ڈرافٹنگ لاہور یا کراچی میں کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک میٹنگ میں ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی تھی جبکہ حالیہ میٹنگ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ججز تقرری کے مجوزہ رولز پر عوامی آراء طلب کرلی

سپریم کورٹ نے جسٹس مندوخیل کمیٹی کے مجوزہ رولز سپریم کورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دیے ہیں۔ ججز تقرری رولز بنانے والی کمیٹی کی سفارشات میں سپریم کورٹ نے ججز تقرری کے مجوزہ رولز پر عوامی آراء طلب کرلی۔ مزید پڑھیں

ملک کے بارے میں پہلے سوچیں کسی کو جیل میں ڈالنے کیلئے نہ سوچیں: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک کے بارے میں پہلے سوچیں کسی کو جیل میں ڈالنے کیلئے نہ سوچیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم پی ٹی آئی مزید پڑھیں

یہ راز تو آج کھلا ہے ہماری قانون سازی آئی ایم ایف کی مرضی سے ہو رہی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یہ راز تو آج کھلا ہے ہماری قانون سازی آئی ایم ایف کی مرضی سے ہو رہی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بانئ پی ٹی آئی کیخلاف 6 اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانئ پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمے کی عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع کر دی۔ بانئ پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور مزید پڑھیں