مدارس رجسٹریشن بل منظوری، وزیرِاعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر کو بھجوا دی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے صدر کو مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو دن 11 بجے بلانے کی ایڈوائس مزید پڑھیں

کنٹینر جلانے کا مقدمہ: اسلم اقبال، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ عدالت نے 8 روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اسلم مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فیصلہ 20 جنوری سے پہلے متوقع ہے، سینیٹر بشریٰ انجم

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی، 20جنوری سے پہلے رہائی سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔ عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستانی وفد نے امریکی کانگریس اور محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز لائرز فورم گوجرانوالہ ڈویژن کے وفد سے ملاقات میں کیا۔ سلیم حیدر خان نے مزید پڑھیں