وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی کا تعلق ن لیگ سے نہ بھی ہو بلاتفریق اسکالرشپ ملے گی۔ میری جیب سے پیسہ نہیں جا رہا، عوام کا پیسہ ہے عوام پر لگ رہا ہے۔ لاہور میں ہونہار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2245 خبریں موجود ہیں
جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 15 رکنی جنوبی افریقا ٹیم کی قیادت ہینریخ کلاسن کریں گے۔ ہینریخ کلاسن ایڈن مارکرم کے سری لنکا کے خلاف سیریز میں مصروفیت کی مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا میں پولیس میں باہمی تبادلوں اور تعیناتیوں پر فوری پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈی آئی جی ہیڈکواٹرز نے آر پی اوز، ڈی پی اوز اور تمام یونٹ سربراہان کو خط لکھ دیا۔ خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ آئی مزید پڑھیں
جونیئر ایشیا کپ ہاکی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں جاپان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی جبکہ بھارت ملائیشیا کو تین ایک سے ہرا کر مزید پڑھیں
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ گیسٹ کی آمد پر ہی احتجاج کی کال کیوں دی گئی؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف کی تاریخ مزید پڑھیں
راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے سامان کے لیے نصب اسکیننگ مشین 2 برس سے خراب ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق اسکیننگ مشین کی خرابی کے باعث مسافروں کا سامان چیک نہیں کیا جاتا جس کی وجہ سے ہتھیار، منشیات، مزید پڑھیں
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے اربوں روپے لابسٹ کو دیے ہوئے ہیں۔ شرجیل میمن نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور رات میں موسم خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں آج کم سے کم مزید پڑھیں
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کی تعمیرِ نو کے لیے جاری کام میں تیزی آ گئی اور صرف 53 روز میں مجموعی طور پر 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی نے مزید پڑھیں
دورۂ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان کے اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا جبکہ فخر زمان کو کسی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک اس دورے میں پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون مزید پڑھیں