پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد فیاض نے جمع کرائی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ انتشاری ٹولہ جو سیاسی جماعت کا دعویٰ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2245 خبریں موجود ہیں
24 نومبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ملزمان کو راولپنڈی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ملزمان کو دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے 198 ملزمان کا 5 مزید پڑھیں
حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی مزید پڑھیں
سلمان اکرم راجہ نے سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا۔ انہوں نے استعفی پارٹی قیادت مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے۔ یہ بات انہوں نے راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیے کراچی: مطلع صاف، دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 20.4 مزید پڑھیں
کراچی میں لیاقت آباد 10 نمبر کی مرکزی شاہراہ کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ پھوٹ کے باعث وہاں سے گزرنے والوں کے لیے اذیت کا باعث بنا ہوا ہے۔ کراچی میں اس سال ہونے والی بارشوں کے بعد متعدد سڑکیں مزید پڑھیں
سرگودھا میں مٹھہ معصوم بائی پاس کے قریب مسافر بس اُلٹ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ خانیوال میں بس اُلٹ گئی، 6 مسافر جاں بحق حکام نے بتایا ہے مزید پڑھیں
پنجاب پولیس نے راجن پور سرکل کے بنگلہ اچھا میں لونڈ گینگ کے خلاف کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کرکے 3 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ایریا تھانہ بنگلہ اچھا کی حدود میں 3 مغویوں کی بازیابی مزید پڑھیں