وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3591 خبریں موجود ہیں
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک پر وضاحت دے دی۔ اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈران کی موجودگی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پولیس حکام کو دی جانے والی درخواستوں میں ’بخدمت جناب ایس ایچ او‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ سپریم کورٹ نے ایسے عمل کو نوآبادیاتی دور کی باقیات قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں
پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتادیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی رگوں میں دباؤ کی وجہ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعمیراتی پروجیکٹس پرحفاظتی اقدامات مزید موثر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرمواصلات صہیب احمد بھرتھ نے سی اینڈ ڈبلیو افسران کو احکامات جاری کردیے۔ وزیرمواصلات کے مطابق تعمیراتی سائٹس پر غیر متعلقہ افراد کا داخلہ مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں گڈ گورننس اور تھانہ کلچر کا پول ایک واقعے نے کھول دیا۔ تھانے کو یہ جرات اور اختیار کس نے دیا کہ وہ ایک مظلوم شہری کو مزید پڑھیں
محمود اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں
وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں وزیرِ اعظم سے بات کر کے سکھر سفاری ٹرین کے اخراجات کم کرانے مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے مستقل ہونے والے ججز سے حلف لیا۔ تقریب میں وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ، ایڈووکیٹ مزید پڑھیں