پیپلز پارٹی کا سی ای سی اجلاس ملتوی کردیا گیا، ذرائع

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا رواں ماہ ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بلاول بھٹو دبئی سے مزید پڑھیں

بجلی صارفین پر 6 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین پر 6 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی بجلی کمپنیوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیپرا نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظوری کے بعد بھی رہائی کا امکان نہیں، ذرائع

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظوری کے بعد بھی رہائی کا امکان نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بھارتی الیکشن کمیشن کا بی جے پی کو مسلم مخالف اشتہار ہٹانے کا حکم

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو مسلمان مخالف، نفرت انگیز انتخابی اشتہاری مہم پر مخالفت کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ریاستی انتخابات کے دوران مزید پڑھیں

بھارتی الیکشن کمیشن کا بی جے پی کو مسلم مخالف اشتہار ہٹانے کا حکم

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو مسلمان مخالف، نفرت انگیز انتخابی اشتہاری مہم پر مخالفت کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ریاستی انتخابات کے دوران مزید پڑھیں

بانئ پی ٹی آئی نے کہا ہے مذاکرات کل تک آگے بڑھے تو احتجاج نہیں جشن ہو گا: فیصل چوہدری

بانئ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے کہا ہے مذاکرات کل تک آگے بڑھے تو احتجاج نہیں جشن ہو گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹس سے آگاہ ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے خلاف سفاکانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان مزید پڑھیں