دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر ہے، آج سے لاہور، گوجرانوالا، فیصل آباد اور ملتان ڈویژنز کے 18 اضلاع میں بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔ سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2240 خبریں موجود ہیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب کے سرکاری دورہ پر پہنچ گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں
لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف جینیوا جانے کیلئے ایون فیلڈ سے روانہ ہوگئے۔ ایون فیلڈ سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انکے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سابق مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کراچی میں ختم ہوگیا۔ کھلاڑی 10 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہونگے۔ جہانداد خان اور عمیر بن یوسف پر امید ہیں کہ انہیں موقع ملا تو مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے ساتھ ہی بٹ کوائن کی قدر کو پر لگ گئے جو ٹریڈنگ کے دوران تاریخی بلندی پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی تجارتی ویب سائٹ کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت میں اس وقت غیرمعمولی اضافہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم حکومتی قانون سازی پر ایک جیسا مؤقف رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری ہے جہاں 6 فلڈ لائٹس ٹاورز کی لائٹس اتارنے کا کام شروع ہوگیا ہے، ٹاور پر جدید ایل ای ڈی لائٹس لگائی جائیں مزید پڑھیں
کرینہ کپور خان نے مداح کو سیلفی لینے سے انکار کردیا جس پر کسی نے انکی حمایت کی تو کسی نے اختلاف کیا۔ کرینہ کپور، سیف علی خان اور ان کے بچے تیمور اور جہانگیر کو فیملی ویکیشن کے بعد مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات سے قبل انتخابی مہم آخری روز بھی بھرپور جوش و خروش سے جاری رہی۔ جہاں سروےرپورٹ سامنے آئی ہے کہ امریکی خواتین ووٹرز ہیرس کی حامی ہیں جبکہ مردوں کی بڑی تعداد ٹرمپ کے ساتھ ہے۔ ڈیموکریٹک مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے چٹیانا میں شادی والے گھر میں پولیس کے چھاپے کے دوران فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ اس واقعے سے متعلق پولیس نے بھی اپنا مؤقف دیا ہے۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق جرائم مزید پڑھیں