وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے، حکومت نے اسے فارملائز کردیا ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ تقریباً 20 سال کی توسیع ایوب، ضیا، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2240 خبریں موجود ہیں
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے غاصبانہ قبضہ کے 77 سال مکمل ہونے کے موقع پر پاکستان جموں و کشمیر کے عوام سے مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔جموں مزید پڑھیں
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور خیبر میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 4 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضلع مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آج (اتوار) لاہور میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام ہمیشہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے تھے، ہیں اور رہیں گے۔بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کیخلاف 77ویں یومِ سیاہ پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کوئی محفوظ نہیں، ہمیں پیاروں کی میتیں تک نہیں ملتیں ۔یوم سیاہ کے موقع پر اسلام آباد میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف اندرونی خلفشار کا شکار ہو گئی، حقائق بھی سامنے آنے لگے۔ذرائع کے مطابق فواد چودھری اور رؤف حسن کی لڑائی نے پی ٹی آئی میں خلفشار پر مہر ثبت کردی، ملک میں انتشار پھیلانے والی جماعت پی مزید پڑھیں
جرمنی اور نیدر لینڈ کے سفارت خانوں نے پاکستان میں آزادی صحافت کو درپیش چلینجز، ان کے تدارک اور جمہوریت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی کو چیئرپرسن منیزے جہانگیر مزید پڑھیں
لاہور فضائی آلودگی کی شدید لپیٹ میں ہے اور آج پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، بھارتی شہر امرتسر سے چلنے والی اسموگ کی وجہ سے لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایس پی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے، انہوں نے سلام پھیرا تو وہاں موجود یوٹیوبر نے ان کی مزید پڑھیں