پاکستان کا اقوام متحدہ میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے کردار کو بڑھانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی سلامتی کے خطرات سے نمٹنے اور فلسطین اور جموں و کشمیر میں انصاف کو برقرار رکھنے کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف کے کردار کو بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، تینوں مزید پڑھیں

ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں 10 جوان وطن پر قربان

 ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ مزید پڑھیں

پاکستان کی آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو ایک مزید پڑھیں

تعلیم، آئی ٹی اور زراعت کے شعبوں میں بیلجیئم کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے بیلجیئم کے سفیر چارلس ایڈسبالڈ وان ڈر گراچٹ ڈی رومرزوائل کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کاہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس طلبی کی خبر غلط ہے ،بیرسٹرسیف

بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا تاہم بیرسٹر محمد علی سیف نے اس کی تردید کی ہے۔بشریٰ بی بی رہائی کے بعد آج پشاور میں ہنگامی اجلاس کی سربراہی کریں مزید پڑھیں

نواز شریف بیرون ملک دورے کے لیے لاہور ایئر پورٹ سے دبئی روانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف بیرون ملک دورے کے لیے لاہور ایئر پورٹ سے دبئی روانہ ہو گئے، لندن میں ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف غیرملکی ایئرلائن مزید پڑھیں

علیمہ خان اورعظمیٰ خان کو رہاکرنے کاحکم

انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور مزید پڑھیں