پاکستان سٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس نے آج بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں 100 انڈیکس نے آج بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔تاریخ میں پہلی بار پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے مزید پڑھیں

ہو سکتا کہ ہم نے بے پناہ غلط فیصلے کیے ہوں لیکن ہم قانون پر چلتے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا عدالت عظمیٰ کے اعلیٰ ترین جج کی حیثیت سے آج آخری دن ہے جہاں ان کی عدلیہ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الوداعی فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ کا ایک اورخط، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پرسنگین الزامات

جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے متعلق فل کورٹ ریفرنس میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عدلیہ میں مزید پڑھیں

زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر تک توسیع

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سنگجانی میں جلسہ پر مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر تک توسیع کر دی مزید پڑھیں

جعلی خبر پھیلانے پر سینئر تجزیہ کار ایاز امیر کی 4 نومبر تک عبوری ضمانتیں منظور

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج سلیمان گھمن نے نجی کالج میں ریپ کی جعلی خبر پھیلانے پر سینئر تجزیہ کار ایاز امیر کی پولیس اور ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمات میں 4 نومبر تک عبوری ضمانتیں منظور مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آخری روز کا عدالتی روسٹر جاری

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آخری روز کا عدالتی روسٹر جاری کردیا، وہ آخری روز چیمبر ورک کریں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آخری روز کسی بھی بینچ میں شامل نہیں ہیں، روسٹر کے مطابق چیف مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکی نمائندگان کے خط کو سفارتی آداب کی خلاف ورزی قرار دیدیا

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکا میں 60 کانگریس مین کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے خط کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو ایک اور خط، مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو نیا خط 23 مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کا صدر جوبائیڈن کو خط، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا،جس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستانی جیلوں میں موجود سیاسی قیدیوں کی رہائی کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔تفصیلات  کے مطابق کانگریس کے مزید پڑھیں