نوشہرہ کے علاقے طوہہ نظام پور میں زہریلی شراپ پینے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر غیر معیاری اور زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 9 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2240 خبریں موجود ہیں
شمالی اور وسطی غزہ کے مختلف مقامات پر اسرائیلی طیاروں ، ٹینکوں اور ڈرون کے بدترین حملوں میں کم و بیش 80 فلسطینیوں کی شہادت اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شمالی مزید پڑھیں
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔بھارتی وزیر خارجہ اور پاکستانی رہنماؤں کی ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے میتھیو ملر نے مزید پڑھیں
پشاور میں گاڑیوں میں لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیہ کے تحت گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت پھر تبدیل کر دیا گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس آج شام 6 بجے ہوگا۔کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہوا۔ مزید پڑھیں
آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کئی بار ملتوی کرنے کے بعد اب آج ڈھائی بجے طلب کرلیا گیا ہے جس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔لاس آج دوپہر ڈھائی بجے مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کردیا گیا، سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے میں 26 ویں آئینی ترمیم شامل نہیں کی گئی۔اس سے قبل سینیٹ کا اجلاس رات گیارہ بجے شروع ہونے کے بعد آدھے گھنٹے کے مزید پڑھیں
غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ عوام کیلئے پاکستان کی جاری انسانی امدادی کوششوں کے جائزے کیلئے اسلام آباد میں اعلی سطح مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ۔وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال اورچیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کو کسانوں کے لیے اعلان کردہ گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت ایک اعشاریہ پچاس لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔پنجاب حکومت نے کسان پروگرام کے تحت نو ہزار پانچ سو گرین ٹریکٹر تقسیم کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں
پاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں 48 گھنٹوں کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 6 ہوگئی جب کہ مجموعی تعداد 39 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں مزید پڑھیں