وزیراعظم کی پاکستان نیوی کو انسداد منشیات کے مشن میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

وزیر اعظم شہباز شریف نے انسداد منشیات کے مشن میں پاک بحریہ کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کا مکمل خاتمہ انسانیت کی فلاح کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ آج مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترامیم اوربانی کی رہائی کیلئے مختلف شہروں میں احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مجوزہ آئینی ترمیم، عمران خان کی رہائی اور ان کے ساتھ جیل میں مبینہ ناروا سلوک کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے، پولیس نے احتجاج کرنے والے 40 سے زائد کارکنوں کو مزید پڑھیں

پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سامنے اپنے دوسرے دورانیہ کی رپورٹ پیش کی

 حکومت پاکستان نے 17 سے 18 اکتوبر 2024 کو جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے 142 ویں اجلاس میں “بین الاقوامی معاہدہ برائے شہری و سیاسی حقوق” (ICCPR) پر اپنی دوسری دورانیہ کی رپورٹ پیش کی۔ اس مزید پڑھیں

نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی، خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کردی

لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر  بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی مزید پڑھیں

حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق بیروت سے جاری بیان میں  غزہ میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی مزید پڑھیں

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔مسودے میں آرٹیکل 175 اے میں ترمیم تجویز کی گئی ہے جس کے متن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی، خصوصی پارلیمانی کمیٹی سپریم مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے ججوں کی دوسری وضاحت

الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ جاری ہونے سے قبل سپریم کورٹ کے آٹھ ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اکثریتی فیصلے پر عمل کرنا ہو گا۔مخصوص نشستوں کے مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکی بحریہ کی مشترکہ کارروائی، 26 ملین ڈالر کی منشیات برآمد

شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ نے امریکی بحریہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں کشتی سے 26 ملین ڈالر کی منشیات برآمد کرلی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کے مزید پڑھیں