ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنے کے الزام متعدد صحافیوں اور یوٹیوبرز سمیت 38 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2240 خبریں موجود ہیں
پنجاب حکومت نے طلبہ کیلئے 130 ارب روپے کے ہونہار سکالر شپ پروگرام کا آغاز کر دیا جس کی رجسٹریشن بھی شروع کر دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر جامعات میں انفارمیشن ڈیسک قائم کر دیئے گئے، ہونہار مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا، مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، بنچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر شنگھائی کانفرنس میں آتے تو اچھا ہوتا ،پاک بھارت تعلقات بہتر ہوجائیں تو بہت کچھ بہتر ہوسکتا ہے،بھارتی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اے ٹی سی میں 9 مئی کو لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات جن میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر شامل مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا ، سابق وزیراعظم چانسلرز کی لسٹ سے باہر ہوگئے ۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام آکسفورڈ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی کالج کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج انتہائی اہم مسئلے پر بات مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر روس کے وزیر اعظم میخائل میشوسٹن نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم سے شنگھائی تعاون مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج 2 نئے ریکارڈ قائم ہوئے، انڈیکس نے کاروباری دن کی بلند ترین سطح بنائی اور کاروبار کا اختتام بھی تاریخی بلندی پر کیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز مزید پڑھیں