پاکستان اور روس کا دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور

صدر مملکت آصف علی زرداری نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ملاقات کی جس میں دونوں شخصیات نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ رپورٹ کے مطابق صدر مملکت کی اپنے روسی ہم مزید پڑھیں

حکومت نے آج مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق مسودے کی کاپیاں تقسیم کیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے اسی صورت میں ہوسکتا ہے کہ حکومت کی جانب سے لچک کا مظاہرہ کیاجائے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

نواز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال، مہنگائی مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، سعودی وزیر سرمایہ کاری

سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں۔اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے خالد بن عبدالعزیز الفالح کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی دن، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔کاروباری دن کے اختتام پر  100 انڈیکس 216 پوائنٹس کی کمی کے بعد 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن کے دوران مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا گرینڈ جرگہ، تمام سیاسی جماعتو ؒں کا امن کے قیام پر مکمل اتفاق

خیبر پختونخوا گرینڈ جرگے میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ  بنانےکا فیصلہ کیا گیا ، جرگے نے فیصلے کا  اختیار  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا، سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے امن کے قیام پر مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری سے ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں مختلف شعبوں میں برادرانہ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج مزید پڑھیں

سعودی عرب اور پاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے سعودی وفد سے ملاقات کی، اس دوران دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، وزیر داخلہ کی جانب سے انتظامات کا تفصیلی جائزہ

اسلام آباد میں شگھائی تعاون تنظیم سربراہی کانفرنس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں ڈی چوک، شاہراہِ دستور، مری روڈ، اسلام آباد ایکسپریس وے کا دورہ کر مزید پڑھیں