شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر راولپنڈی کے چار ہسپتالوں کے لیے ہائی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔راولپنڈی کے بینظیر بھٹو جنرل ہسپتال، ہولی فیملی ہسپتال، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہائی الرٹ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2240 خبریں موجود ہیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کانفرس کی تیاری کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سخت سیکیورٹی انتظامات کا فیصلہ کرتے ہوئے 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب بند کرنے مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سنگاپور میں عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر شاہ زیب رند کو 10 کروڑ روپے کا چیک دیا ہے۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی سادہ مزید پڑھیں
سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں ایک اعلٰی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ سعودی وزیر سرمایہ کار خالد بن عبدالعزیز الفالح تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، وفد میں سعودی عرب مزید پڑھیں
شکارپور کے قریب کچے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ بچل بھیو شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او سہراب اوڈھو ملزمان کی گرفتاری کے لیےجا رہے تھےکہ ٹاؤن چک کے کچےمیں فائرنگ کی گئی جس کی زد میں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی شعبے پر ٹیکس کا اطلاق آئندہ سال یکم جولائی سے ہوگا، چین کے ساتھ بجلی کےمنصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ پر مثبت بات چیت ہورہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی اسموگ پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، عوام نے انہیں رد کردیا ہے۔لاہور میں گرین پنجاب ایپ اور ’اسموگ ہیلپ لائن 1373‘ کے اجرا کی تقریب سے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حقوق اور بندوق اٹھانے کی بات ساتھ ساتھ نہیں ہو سکتی، ملک میں متوازی عدالتی نظام قائم کرنے کی اجازت نہیں دےسکتے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت 25 اکتوبر سے قبل آئینی ترمیم منظور کرا لے گی۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں