چیف جسٹس بلاک حملہ کیس، 36 وکلاء کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 8 فروری 2021ء کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بلاک پر حملے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے کیس کی سماعت کی۔ مقدمے میں مزید پڑھیں

سپر ٹیکس سے متعلق زیرِ التواء اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس میں سپر ٹیکس سے متعلق زیرِ التواء اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم دے دیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس کے مزید پڑھیں

محسن نقوی کا 100 سے زائد مسافروں کو بازیاب کرانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیر داخلہ محسن نقوی نے جعفر ایکسپریس کے 100 سے زائد مسافروں کو بازیاب کرانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 16 سے زائد دہشتگردوں کو مزید پڑھیں

جب سپریم کورٹ بیٹھ جائے تو مکمل انصاف کا اختیار استعمال کر سکتی ہے: جسٹس جمال مندوخیل

ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ جب سپریم کورٹ بیٹھ جائے تو پھر وہ مکمل انصاف کا اختیار بھی استعمال کرسکتی ہے۔ جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں

دفترِ خارجہ کی پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے کی خبر کی تصدیق

ترجمان دفترِ خارجہ نے ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر احسن وگن کو امریکا میں داخلے سے روکنے سے متعلق ’جیو نیوز‘ مزید پڑھیں

پنجاب میں قومی اسمبلی و سینیٹ طرز کا پارلیمانی نظام متعارف کرانے کی تجویز

پنجاب میں وفاقی طرز کا پارلیمانی نظام متعارف کرانے کی قرارداد آج صوبائی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ پنجاب میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی طرز پر پارلیمانی نظام متعارف کرانے کی تجویز ہے اور اس کے لیے آج مزید پڑھیں

محمد بن سلمان اور یوکرینی صدر زیلنسکی کی ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کی ملاقات ہوئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ میں دونوں رہنماؤں کے درمیان یوکرینی بحران کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلۂ خیال ہوا- سعودی ولی عہد نے یوکرینی مزید پڑھیں