فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے پر وفاق سے جواب طلب

پشاور ہائی کورٹ نے فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ احکامات کی تعمیل نہیں ہوئی تو کارروائی مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری، پہلا آڈیو پیغام جاری

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری آ گئی، انہوں نے اسپتال کے بستر سے عوام کے لیے پہلا آڈیو پیغام جاری کر دیا۔ ویٹیکن کے مطابق ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کو گزشتہ روز مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے بات کرنے کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بات کرنے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بات کی ہے، حماس کو مزید پڑھیں

امریکا کا کئی ممالک میں سفارتی مشنز بند کرنے کا منصوبہ

امریکی محکمہ خارجہ نے کئی ممالک میں سفارتی مشنز بند کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق محکمہ خارجہ نے مختلف ممالک میں تعینات کئی مقامی ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بھی بنا لیا ہے۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں

کینیڈا کا امریکی مصنوعات پر محصولات برقرار رکھنے کا اعلان

کینیڈا نے امریکا کی جانب سے کئی درآمدات پر ٹیرف ایک ماہ کے لیے مؤخر کرنے کے باوجود امریکی مصنوعات پر محصولات برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے سینیئر سرکاری اہلکار نے بتایا مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا

بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کا معاملہ پھر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ملاقاتیں نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا یمن کے لیے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور

سلامتی کونسل میں پاکستان نے یمن کے لیے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور دیا ہے۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان کو یمن میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے۔ ان کا مزید پڑھیں