پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ بیجنگ میں ملیں گے

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ بیجنگ میں ملاقات کریں گے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج چین جائیں گے۔ افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی بیس مئی کو چین پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق مذاکرات میں تینوں مزید پڑھیں

سکھوں کو کرتارپور آنے سے روکنا نریندر مودی کی فاشسٹ سوچ ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیرِ داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ سکھوں کو کرتار پور آنے سے روکنا نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی فاشسٹ سوچ ہے۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی حکومت مزید پڑھیں

ندیم افضل چن نے بلاول بھٹو سے متعلق وزیراعظم کے فیصلے کو دانشمندانہ قرار دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے وزیراعظم کے بلاول بھٹو کو سفارتی وفد کی قیادت دینے کے فیصلے کو دانشمندانہ قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں ندیم افضل چن نے کہا کہ بلاول بھٹو کی سیاسی مزید پڑھیں

قدرتی ماحول کی بحالی کیلئے صوبے بھر میں پھل دار اور دیسی درخت لگانے کا فیصلہ: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سرکاری دفاتر، کالونی اور دیگر مقامات پر درخت لگانے کی ہدایت کی ہے۔ مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے بتایا مزید پڑھیں

احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں 30 مئی تک توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت 5 اکتوبر کے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں 30 مئی تک توسیع کردی۔ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت مزید پڑھیں

افواج پاکستان دشمن کے سامنے بنیان مرصوص بن گئیں: آئی جی اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایف نائن پارک میں یومِ تشکر کی تقریب منعقد کی گئی۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیرِ خارجہ کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنگ بندی کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر ترجمان افواجِ پاکستان کی پریس کانفرنس کی پزیرائی

پاک بھارت جنگ کے تناظر میں سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز جہاں وائرل ہوتی رہیں وہیں آئی ایس پی آر افواجِ پاکستان کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنسز نے بھی عوام میں زبردست مقبولیت اور پزیرائی حاصل کی۔ سوشل مزید پڑھیں