ہمیں جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کےلیے گھروں سے نکلنا ہے، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دے کر یہ انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا مزید پڑھیں

چینی سفیر کی وزیر اعلیٰ پنجاب اور نواز شریف سے ملاقات، معاشی تعاون پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زیاڈونگ نے ملاقات کی اور معاشی تعاون و سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق مزید پڑھیں

رؤف حسن کو غلط فہمی ہوئی ، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کاکوئی فائدہ نہیں ، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان نے صحافیوں سے مختصر گفتگو کی، اس دوران  صحافی نے ان مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2 کیس، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر

بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور بشری بی بی پر توشہ خانہ 2 کیس میں 2 اکتوبرکو فردجرم عائد کی جائے گی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے  پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے  پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف  سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائرکی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی مزید پڑھیں

صدرمملکت کا سمندری ماحولیاتی نظام کےتحفظ کے عزم کااعادہ

صدر آصف علی زرداری نے بحری ماحولیاتی نظام کے تحفظ اور ساحلی علاقوں کو موسمیاتی تبدیلی اور سمندری آلودگی جیسے سخت مسائل سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے عزم کی تجدید کی ہے۔ آج بحری امور کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی توثیق ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری حکومتی پالیسیوں کی توثیق ہے، یہ پروگرام اگلے 3 سال کا ہے جس کا مقصد میکرو اکنامک استحکام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں عالمی برادری سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنا ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف اور فلسطین مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 25 اور 26 ستمبر کی درمیانی شب خارجی دہشت مزید پڑھیں