جرمنی، قبل از وقت انتخابات میں انتہائی قدامت پسند جماعت کامیاب

جرمنی میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے کامیابی حاصل کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جرمن قدامت پسند جماعت سی ڈی یو کے رہنما فریڈرک مرٹز کی جرمن مزید پڑھیں

میرے استعفے سے امن آتا ہے تو عہدہ چھوڑنے کو تیار ہوں: یوکرینی صدر

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ میرے مستعفی ہونے سے یوکرین میں امن آتا ہے تو عہدہ چھوڑنے کو تیار ہوں۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق یوکرینی صدر نے یورپی رہنماؤں کے ساتھ آج سربراہ اجلاس کا مزید پڑھیں

اسرائیل سے 620 فلسطینیوں کی رہائی تک مذاکرات نہیں کرینگے: حماس

حماس کے سینئر رہنما محمود مرداوی نے کہا ہے کہ جب تک 620 فلسطینی رہا نہیں ہو جاتے اسرائیل سے مذاکرات نہیں کریں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 20 سال میں پہلی مرتبہ اسرائیلی ٹینک مغربی کنارے میں تعینات مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ آذربائیجان، آج کی مصروفیات سامنے آ گئیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے 2 روزہ دورۂ آذربائیجان کے حوالے سے آج کی مصروفیات سامنے آ گئیں۔ شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملنے زوولبا محل جائیں گے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن کو نجکاری کیلئے دوبارہ لائیں گے: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بینکنگ سیکٹر کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے۔ کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بینکنگ سمٹ 2025ء کا انعقاد اہمیت کا حامل مزید پڑھیں

نیتن یاہو غزہ امن ڈیل کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں: حماس

حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ امن ڈیل کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عہدے دار باسم نعیم نے کہا ہے کہ اسرائیل اگلے مزید پڑھیں

غزہ میں نسل کشی اور جنگی جرائم کی تحقیقات ہونی چاہئیں: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی اور جنگی جرائم کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سید عباس عراقچی کا ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مزید پڑھیں