افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر اٹلی بھجوانے والے 2 ایجنٹ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کوہاٹ زون نے کارروائی کر کے افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر اٹلی بھجوانے میں ملوث دو ایجنٹ گرفتار کر لیے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے خلاف کارروائی ایف آئی مزید پڑھیں

جنید اکبر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے درخواست دائر

تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کے لیے درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے، مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو ہونے کا امکان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس7 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری 7 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ صدرِ مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ مزید پڑھیں

شبلی فراز شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا صحافی کا سوال گول کر گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا صحافی کا سوال گول کر گئے۔ اسلام آباد میں صحافی نے سوال کیا کہ شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف سوشل میڈیا مہم میں بھارت اور خوارج ملوث ہیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اداروں کےخلاف سوشل میڈیا مہم میں بھارتی ایجنٹس اور خوارج ملوث ہیں۔ برمنگھم میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب میں گورنر سندھ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے معاشی اور معاشرتی مزید پڑھیں

رہائشی علاقے میں کمرشل سرگرمیاں، ڈی جی سیپا و ڈی جی کے ڈی اے کے وارنٹٍ گرفتاری جاری

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں کلفٹن کے رہائشی علاقے میں کمرشل سرگرمیوں کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران ڈی جی سیپا اور ڈی جی کے ڈی اے کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے مزید پڑھیں

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی قطری سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر سے ملاقات

پاکستان اور قطر نے انسدادِ منشیات سے متعلق باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ مزید پڑھیں