بےگناہ خاندان منشیات کیس میں کلیئر ہوگیا، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے بےگناہ خاندان کو منشیات کیس سے کلیئر کردیا، عوام مفت میں عمرہ کروانے والوں سے ہوشیار رہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا مزید پڑھیں

منڈی بہاءالدین: مراکش کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے منڈی بہاءالدین میں کارروائی کر کے مراکش کشتی حادثے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

ویٹ لینڈز کا تحفظ ماحولیاتی بقا کیلئے ناگزیر ہے: مریم نواز

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ویٹ لینڈز کا تحفظ ماحولیاتی بقا کے لیے ناگزیر ہے۔ مریم نواز نے ورلڈ ویٹ لینڈز ڈے پر اپنے پیغام میں کہا کہ ویٹ لینڈز ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف دفاع ہیں، یہ مزید پڑھیں

کینیڈا کا جوابی ردعمل، امریکا پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیے جانے پر کینیڈا نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ چھڑ گئی، دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر بھاری ٹیرف عائد کیا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن مزید پڑھیں

امریکا نے چین، کینیڈا اور میکسیکو پر نئے ٹیرف لاگو کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑے تجارتی شراکت داروں چین، کینیڈا اور میکسیکو پر نئے ٹیرف لاگو کردیے۔ دھمکیوں کو عملی جامہ پہناتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تینوں ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کے حکمنامے پر دستخط کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں