ٹک ٹاک کا امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے جوائنٹ وینچر معاہدہ

معروف ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک کے چینی مالک بائٹ ڈانس نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے امریکا کے ساتھ نئی جوائنٹ وینچر ڈیل کرلی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ امریکی اکثریتی جوائنٹ وینچر کے بعد ٹک ٹاک امریکی صارفین مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے، ان کے طیارے نے لوٹن کے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد لندن پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں مزید پڑھیں

غزہ امن بورڈ صرف غزہ تک محدود نہیں، یہ عالمی امن کیلئے ہوگا، مشاہد حسین سید

پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے سے پاکستان کو ایک پلیٹ فارم مل گیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو 90 دن سے زائد تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو 90 دن سے زائد تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبائی حکومت بانی پی ٹی مزید پڑھیں

وادی تیراہ: برفباری میں پھنسے افراد کو ریسکیو کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بہت زیاہ برفباری ہوئی ہے، وہاں کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں جنھیں ریسکیو کیا جا رہا ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا، سندھ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کےچیف جسٹس کو خط لکھنے کا اعلان کیا، کہا کہ ذمہ داروں کا تعین کرنے کے بجائے ملبہ کسی پر مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے موبائل ٹیکسز میں کمی کے نوٹیفکیشن کی تردید کردی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، پی پی شریک ہوگی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، پارلیمانی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی مشترکہ اجلاس میں شرکت کرے گی۔ اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے، اس سے پہلے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی پر ن لیگ اور اتحادی پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

’اپنی چھت اپنا گھر‘ پروگرام، وزیراعلیٰ نے گھروں کی توسیع کیلئے قرضوں کے اجراء کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گھروں کی توسیع کے لیے بلاسود قرضوں کے اجراء کی منظوری دے دی۔ مریم نواز کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر پروجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گھروں کی توسیع کے لیے مزید پڑھیں