توشہ خانہ کیس 2: بانی و بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت پر تحریری حکمنامہ جاری

توشہ خانہ کیس 2 میں بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے 2 صفحات کا مزید پڑھیں

امریکا میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی پکڑ دھکڑ اور ملک بدری شروع

امریکا میں غیر قانونی تارکینِ وطن کو پکڑ کر ان کے ملک بدر کرنا شروع کر دیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے کے 3 بعد غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وائٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں محمد جاوید کو سنائی گئی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے محمد جاوید کو 12 سال قبل سنائی گئی عمر قید کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر نے کہا کہ کیا کوئی الزام لگائے گا تو سزا دے دی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو 60 روز میں کے پی میں سینیٹ انتخابات پر فیصلہ کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات کرانے سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے خیبر پختون خوا میں الیکشن کرانے کا معاملہ الیکشن پاکستان کو بھیجتے ہوئے درخواست نمٹائی مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر ناشتے میں شرکت کروں گا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر ناشتے میں شرکت کروں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ سلسلہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا نیا حکمنامہ، حماس و حزب اللّٰہ کے حامیوں کی امریکا بدری کا خدشہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گردی کے حامی غیر ملکیوں کے خلاف نیا صدارتی حکم نامہ جاری کر دیا۔ صدارتی حکم نامے کا عنوان ’امریکا کو غیر ملکی دہشت گردوں اور دیگر قومی سلامتی و عوامی تحفظ کے خطرات مزید پڑھیں

بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ چیف جسٹس کے راستے میں مشکلات مزید پڑھیں

بائیڈن نے اپنے بیٹے کی سزا تو معاف کر دی لیکن عافیہ صدیقی کو رہا نہیں کیا: عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی صدارتی معافی کی اپیل مسترد ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا جان ایف کینیڈی اور مارٹن لوتھر کنگ قتل کی خفیہ دستاویزات پبلک کرنے کا حکم

امریکی صدر ٹرمپ نے حکم دیا ہے کہ سابق مقتول امریکی صدر جان ایف کینیڈی، سماجی رہنما اور انسانی حقوق کے علم بردار مارٹن لوتھر کنگ اور اٹارنی جنرل رابرٹ کینیڈی کے قتل کے حوالے سے تمام دستاویزات پبلک کر مزید پڑھیں