اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد نے بھی شرکت کی۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کے اسپتالوں میں 136 حملے کیے، وہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3596 خبریں موجود ہیں
اسرائیلی فورسز اپنے وحشی پن اور درندگی سے باز نہ آئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی غزہ پر وحشیانہ بم باری کے نتیجے میں 2 دن میں 150 فلسطینی شہید ہو گئے۔ گزشتہ روز غزہ پر اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
کیلی فورنیا امریکا میں ہونے والے 82 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ 2025 ء کی ایوارڈ پریزنٹرز اور میزبانوں کی فہرست جاری کر دی گئ۔ نمایاں ناموں میں وین ڈیزل، ڈوین جانسن (راک) اور مشل یوہ بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے اندر سے مذاکرات ناکامی کی مہم مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کوہاٹ سے کرم کے سرحدی علاقے چھپری روانہ ہو گئے۔ بیرسٹر سیف وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر رات گئے کوہاٹ پہنچے تھے، وہ کرم کے لیے پہلے مزید پڑھیں
پاکستان نے سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطینی مسئلے پر پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں جو کچھ کر مزید پڑھیں
امن کمیٹیوں کی ضمانت پر 80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ آج ٹل سے پہلا قافلہ پارا چنار جائے گا۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چودھری نے کہا ہے کہ امن کمیٹیاں کسی کو قافلے یا معاہدے کو نقصان پہنچانے کی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے محمود اچکزئی کے بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ محمود اچکزئی جیسے سینئر اور قابل احترام سیاستدان سے ایسی مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں چوری کے ملزم کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ پچاس سالہ چوری کے ملزم نذیر پر تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نذیر دمے کا مریض مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں