لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3596 خبریں موجود ہیں
یوکرینی فوج نے رات میں یوکرین پر حملہ آور ہونے والے روس کے31 میں سے 20 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرین کی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے رات کو 31 میں سے 20 روسی مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے فیڈرل بی ایریا میں پارک کی جگہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست گزار کو اسپیشل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ درخواست گزار نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فیڈرل مزید پڑھیں
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ریڈ لائن بس منصوبہ بنیادی ڈھانچہ جدید بنانے کی جانب قدم ہے۔ شرجیل میمن کی زیرِ صدارت ریڈ لائن منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں انہیں بس ڈپواور ٹرمینلز مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اب پاسپورٹ آفس میں لوگوں کو عزت بھی ملے گی اور پاسپورٹ بھی جلد دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں انہوں نے اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کی اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے گھوٹکی میں ملاقات کی۔ ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔ رہنماؤں نے متحدہ عرب مزید پڑھیں
امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن کو منگل کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 78 سالہ بل کلنٹن کا واشنگٹن کے اسپتال میں نزلے اور زکام کا علاج کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے، حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی خانہ آبادی 27 دسمبر اور ولیمہ 29 دسمبر کو لاہور میں ہوگا، جاتی عمرہ جانے والے راستوں کو خوبصورتی سے سجایا جارہا ہے۔ زید حسین مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب تک دہشت گردی کا سر نہیں کچلا جاتا چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چند مزید پڑھیں
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانئ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواستوں مزید پڑھیں