گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اہم سیاسی مشورہ دیدیا۔ ایک بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا افغانستان کی وکالت کے بجائے صوبے پر توجہ دیں۔ گورنر خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3307 خبریں موجود ہیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نادیہ خان اور مصدق ملک اپنے بیانات کے باعث سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس وقت دونوں ڈرامہ ریویو شو ’کیا ڈرامہ ہے‘ کی میزبانی کر رہے ہیں، مزید پڑھیں
افغانستان کی طالبان حکومت نے 2021 میں اقتدار میں واپس آنے کے بعد بھارت میں اپنا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق نور احمد نور نے بھارت میں بطور ناظم الامور ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ایک مجرم جو حساس اداروں پر حملے میں ملوث ہو اس کے وزیراعلیٰ رہنے کا جواز نہیں، بہتر ہے سہیل آفریدی استعفیٰ دے دیں، ورنہ قانون اپنا راستہ لے گا۔ جیو مزید پڑھیں
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نے ماہ دسمبر کی ترسیلات زر میں ساڑھے 16 فیصد کے اضافے پر خوشی کا اظہار کردیا۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے دسمبر 2025ء میں ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں سے تشکر کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بنگلادیش کی ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے میچز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی ذرائع کا مزید پڑھیں
فرانس، برطانیہ اور جرمنی کی جانب سے ایران میں ہونے والے مظاہروں میں مظاہرین کی ہلاکتوں کی مذمت کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 بڑے یورپی ممالک اور امریکی اتحادیوں کے سربراہ فرانس کے صدر، برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر تبصرہ کرتے مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا میں 100 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری پر غور کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں آئل ایگزیکٹوز نے ملاقات کی اور سرمایہ کاری میں دلچسپی مگر خدشات کا مزید پڑھیں