بانیٔ پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فردِ جرم کی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔ عدالت میں اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3592 خبریں موجود ہیں
ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 12 روز کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 131 افراد جاں بحق اور 186 زخمی ہو چکے ہیں۔ اس حوالے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔ بانئ پی ٹی آئی کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر کے7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کر لیا۔ وزیرِ اعظم ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس میں21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا، وکلاء ویلفیئر اور پروٹیکشن ایکٹ کے تحت جرائم کی سماعت مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کو گورنر راج جیسے فیصلے کرنے کا شوق نہیں لیکن مجبور کیا جا رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پی مزید پڑھیں
پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے کہ ریاست سے کہتا ہوں، ہمیں بتایا جائے ہمارا قصور کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ثروت اعجاز قادری سے ملاقات یہ بات مزید پڑھیں
کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چائینیز پر خودکش حملے کا دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں بی ایل کے اہم کمانڈروں کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایئر پورٹ خودکش حملہ کا ایک اور مقدمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی مزید پڑھیں
مرکزی مسلم لیگ نے لاہور میں رکنیت سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا جس دوران پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے سابق عہدیداران نے مرکزی مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ مرکزی مسلم لیگ کے مزید پڑھیں
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے اسلامیہ کالج کے قریب فائرنگ میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان کردیا۔ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ کراچی میں اس سال جرائم کی شرح میں کمی واقع مزید پڑھیں
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2028 سے ملک سے سود کا نظام ختم ہوجانا چاہیے۔ لودھراں میں باب العلوم کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے مزید پڑھیں