بھارتی پیرا ملٹری فورس کے اہلکار نے سری نگر میں خودکشی کر لی۔ اس بات کا انکشاف کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کی جانب کیا گیا ہے۔ بھارتی فوجی کی فائرنگ، اپنے دو ساتھیوں کو مار ڈالا کشمیر میڈیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3592 خبریں موجود ہیں
بنگلا دیش کی بڑی سیاسی جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے حامیوں نے گزشتہ روز دارالحکومت ڈھاکا میں بڑا مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔ بی این پی کی جانب سے عبوری حکومت سے نئے انتخابات اور فوری مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جن دہشت گردوں کو بانی پی ٹی آئی لائے وہی آج حملے کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ امریکی الیکشن کو سیاسی حریفوں مزید پڑھیں
پاکستانی بیس بال ٹیم نے دبئی میں جاری بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے افغانستان کو 3-17 سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ پاکستان نے اپنے گروپ میں تمام چاروں میچز مزید پڑھیں
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی کا بجٹ کم کیا جائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 5 ارب روپے کا بجٹ براہِ مزید پڑھیں
کوئٹہ کے کمشنر محمد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکا خودکش تھا ایسے حملے روکنا مشکل ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ خودکش بم بار سامان کے ساتھ ریلوے اسٹیشن میں مزید پڑھیں
حنادی ندیم امریکا کے عام انتخابات میں نیواڈا سے ریاستی اسمبلی کی رکن بننے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ پاکستانی نژاد امریکن حنادی ندیم نے یہ الیکشن ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر لڑا۔ صدارتی الیکشن میں پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد -پاورڈویژن کا موسم سرما میں صارفین کے لیے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان‘ اضافی بجلی کے استعمال پرفی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دیا جائےگا۔ یہ ریلیف گزشتہ سال کے مقابلے اضافی بجلی کے استعمال پرملےگا اور اضافی مزید پڑھیں
ونٹر بجلی پیکیج ریلیف پر وزارت توانائی اور خزانہ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف ) سے بات کی، سردیوں کے 3 ماہ کےلیے بجلی پیکیج ریلیف پر بجٹ میں مختص رقم سے ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
نیدرلینڈز میں ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسانوں کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی لمبی ہو سکتی ہے۔ اگرچہ بہت کم افراد ایسے ہیں جن کی عمر 100 کا ہندسہ عبور کرتی ہے، ایسے افراد کا شمار مزید پڑھیں