وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے غزہ کے متاثرین کے لیے انسانی امداد کی 13ویں کھیپ روانہ کردی

وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے غزہ کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے انسانی امداد کی 13ویں کھیپ آج روانہ کی۔اس کھیپ میں ایک سو ٹن موسم سرما کے خیمے اور کمبل شامل تھے، جو غزہ مزید پڑھیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مدد سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق ایس آئی ایف سی اور حکومتی اقتصادی پالیسیوں کی سہولت کے باعث ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے کردار کو بڑھانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی سلامتی کے خطرات سے نمٹنے اور فلسطین اور جموں و کشمیر میں انصاف کو برقرار رکھنے کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف کے کردار کو بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، تینوں مزید پڑھیں

ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں 10 جوان وطن پر قربان

 ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ مزید پڑھیں

پاکستان کی آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو ایک مزید پڑھیں

تعلیم، آئی ٹی اور زراعت کے شعبوں میں بیلجیئم کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے بیلجیئم کے سفیر چارلس ایڈسبالڈ وان ڈر گراچٹ ڈی رومرزوائل کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کاہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس طلبی کی خبر غلط ہے ،بیرسٹرسیف

بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا تاہم بیرسٹر محمد علی سیف نے اس کی تردید کی ہے۔بشریٰ بی بی رہائی کے بعد آج پشاور میں ہنگامی اجلاس کی سربراہی کریں مزید پڑھیں