خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3592 خبریں موجود ہیں
وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز (این سی سی آئی اے) کی منظوری دے دی، جس کے تحت سوشل میڈیا پرپروپیگنڈہ، ہراسانی اورافواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا۔ 11ماہ بعد بالاخرنیشنل این سی مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردئیے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رائے دہندگان کی مجموعی تعداد تیرہ کروڑ پندرہ لاکھ اکتیس ہزار چھ سو پینتالیس تک جاپہنچی ہے۔ملک میں مردووٹرز کی تعداد سات مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو کی تیرہویں برسی آج منائی جارہی ہے۔نصرت بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کی والدہ اور صدر آصف علی زرداری کی خوشدامن تھیں۔بیگم نصرت بھٹو تئیس مارچ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی نظم ونسق کو برقرار رکھتے ہوئے بین الاقوامی امن و ترقی اور انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے میں اپنا کردار مزید پڑھیں
عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے مزید پڑھیں
عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طبی معائنے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شوکت خانم ہسپتال کے معالجین سے مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کر دی جس کے بعد وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کے لیے بھیج دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارت پیٹرولیم نیچرل ریسورس کے 7 ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بینچ کو بھجوا دی مزید پڑھیں