لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی سادہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3587 خبریں موجود ہیں
سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں ایک اعلٰی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ سعودی وزیر سرمایہ کار خالد بن عبدالعزیز الفالح تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، وفد میں سعودی عرب مزید پڑھیں
شکارپور کے قریب کچے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ بچل بھیو شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او سہراب اوڈھو ملزمان کی گرفتاری کے لیےجا رہے تھےکہ ٹاؤن چک کے کچےمیں فائرنگ کی گئی جس کی زد میں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی شعبے پر ٹیکس کا اطلاق آئندہ سال یکم جولائی سے ہوگا، چین کے ساتھ بجلی کےمنصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ پر مثبت بات چیت ہورہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی اسموگ پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، عوام نے انہیں رد کردیا ہے۔لاہور میں گرین پنجاب ایپ اور ’اسموگ ہیلپ لائن 1373‘ کے اجرا کی تقریب سے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حقوق اور بندوق اٹھانے کی بات ساتھ ساتھ نہیں ہو سکتی، ملک میں متوازی عدالتی نظام قائم کرنے کی اجازت نہیں دےسکتے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت 25 اکتوبر سے قبل آئینی ترمیم منظور کرا لے گی۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چوکی پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) نے قومی پرچم نذر آتش کیا، بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں پر حملہ کیا جس کی وجہ سے اس پر پابندی لگائی۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ جھڑپوں میں اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی ہلاکت کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔ درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، وزیر مزید پڑھیں