علیمہ خان ، عظمیٰ خان سمیت پی ٹی آئی کی دیگر خواتین کے حوالے سے رپورٹ طلب

اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان، عظمی خان سمیت گزشتہ روز احتجاج کے دوران گرفتار کی گئیں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈپور کی گمشدگی، خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مبینہ گمشدگی کے پیش نظر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر دو بجے طلب کرلیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کی طلبی کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مظاہرین کے تشدد سے زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

گزشتہ روز ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا اہلکار حمید شاہ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق حمید شاہ 26 نمبر چونگی کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد قرار

وزارت داخلہ کے ذرائع نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے متعلق گرفتاری اور حراست میں لیے جانے کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق علی امین گنڈاپور کو نہ ہی گرفتارکیا گیا اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔عدالت عظمیٰ میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں خوارج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے چھ اہلکاروں کی نماز جنازہ آج پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں چیف آف آرمی سٹاف مزید پڑھیں

پاک فوج کی فتنتہ الخوراج کے ساتھ جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں مزید پڑھیں

پاکستان باہمی تعلقات پر بات کرنے نہیں جارہا ، بھارتی وزیر خارجہ

بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ رواں ماہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران وہ پاک بھارت دو طرفہ تعلقات پر بات نہیں کریں گے۔بھارت کے کسی بھی وزیر خارجہ کا تقریباً ایک دہائی کے بعد مزید پڑھیں

ہم اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کرکے یہاں پہنچ گئے ہیں، علی امین گنڈا پور

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ  ہم یہاں پرپہنچ گئےہیں، اپنا احتجاج ریکارڈ کروا لیا ہے۔اسلام آباد میں  پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں علی مزید پڑھیں