پاکستان کی ترقی کا سفر 2018 میں جہاں رکا تھا، وہیں سے دوبارہ شروع ہو چکا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ستمبر میں مہنگائی کی سالانہ شرح 6.9 فیصد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش کرنے والوں کا منصوبہ ناکام ہو گیا اور پاکستان کی ترقی کا سفر 2018 میں مزید پڑھیں

نابینا افراد کا احتجاج، وزیر اعلیٰ پنجاب کی پولیس کو سختی نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے نابینا افراد کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو مظاہرین کے ساتھ کسی قسم کی سختی نہ کرنےکی ہدایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں بصارت سے محروم افراد کا اپنے مطالبات کے حق مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے کم از کم سات افراد ہلاک

صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے جہاں پولیس نے واقعے کو ذاتی دشمنی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔فائرنگ کا واقعہ سیالکوٹ کے علاقے مالوکے بھلی مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مولانا فضل الرحمان کی اقتدا میں نماز مغرب ادا کی

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ہے۔ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں ان کے مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے نیٹو طرز کے اتحاد کی تشکیل دیا جائے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

ممتاز  اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے نیٹو طرز کے اتحاد کی تشکیل کی تجویز دے دی۔اسلام آباد میں پاکستانی اینکرز  سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطین کی صورتحال پر مسلم دنیا کے اقدامات  کے حوالے مزید پڑھیں

50 فیصد کیسز میں ہمارے ججز سزا نہیں دلواسکتے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد ہماری اولین ترجیح ہے۔کوئٹہ میں پیپلز لائرز فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا نظریہ نسلوں سےچلتا ہوا آرہا ہے، جو غلط ہوتا مزید پڑھیں

پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ عالمی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت 68 ڈسپلنز میں سالانہ 30 ہزار طلبہ کو سکالر شپ مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2 کیس، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی درخواست ضمانت مسترد

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی توشہ خانہ 2 کیس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں