“پنجاب ٹورازم” اتھارٹی کے قیام، ڈیزائن اور جامع پلان بارے تجاویز طلب

وزیراعلیٰ مریم نواز نے “پنجاب ٹورازم” اتھارٹی کے قیام، ڈیزائن اور جامع پلان بارے تجاویز طلب کرلیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لئے پالیسی اقدامات مرتب کرنے کی بھی ہدایت کردی، وزیراعلی پنجاب نے صوبے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد جاں بحق

ماڑی پٹرولیم کے چارٹرڈ ہیلی کاپٹرایم آئی 8کوحادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق ہوگئے ۔ترجمان ماڑی پٹرولیم کے مطابق ہیلی کاپٹر شمالی وزیرستان میں پرواز کے دوران ایک آئل فیلڈ کے قریب گر کر مزید پڑھیں

اسرائیل فوج کا حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے بیروت حملوں میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور دیگر سینئر رہنماؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل نے لبنان کے درالحکومت مزید پڑھیں

راولپنڈی، جہلم اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب کے شہروں راولپنڈی، جہلم اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ملک نجی اللہ کی جانب دائر متفرق درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار کی 30 ستمبر سے 29 اکتوبر تک رخصت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی رخصت منظور کرلی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے جسٹس بابر مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، دفعہ 144 نافذ،تمام داخلی و خارجی راستہ بند

راولپنڈی میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث انتظامیہ کی جانب سے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور شہر کے داخلی راستوں پر کنٹینر پہنچا دیے گئے ہیں جب کہ صوبائی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

مایوسی پیدا کرنے کی کوشش کرنے والوں کو شکست ہوئی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی میں تاجروں سے خطاب میں کہا ہے کہ  پاکستان مختلف شعبوں میں قابل ذکر صلاحیت رکھتا ہے، سب کو پاکستان کے روشن مستقبل پر غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکیج کی پہلی قسط موصول

پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) سے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکیج کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) نے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی مزید پڑھیں

ہمیں نئے ورلڈ آرڈر گونج سنائی دے رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی اور قتل عام سمیت دنیا کے نظام کو درپیش سنگین چیلنجز کو دیکھتے ہوئے ہمیں نئے ورلڈ آرڈر گونج سنائی دے رہی ہے۔ وزیر مزید پڑھیں