پی ٹی آئی کا سیف اللّٰہ ابڑو کی نااہلی کیلئے چیئرمین سینیٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیف اللّٰہ ابڑو کی نااہلی کے لیے چیئرمین سینیٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ عون عباس بپی نے نااہلی کی درخواست چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کروا دیے۔ سیف اللّٰہ ابڑو نے 27ویں آئینی مزید پڑھیں

ان شاءاللّٰہ کشمیریوں اور فلسطینی بہن بھائیوں کو آزادی کا سورج دیکھنا ضرور نصیب ہوگا: پنجاب گورنر

صوبہ پنجاب کے گورنر سلیم حیدر نے سالِ نو کی آمد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ گورنر سلیم حیدر نے اپنے بیان میں کہا کہ نئے سال کے آغاز پر ہمیں کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی یاد مزید پڑھیں

نیا سال صوبے کی ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا: سرفرار بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نیا سال بلوچستان میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا۔ نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ تعلیم، صحت اور مزید پڑھیں

پاکستان کے نگہبان کی حیثیت سے ذمہ داریوں کی تجدید کرنا ہوگی، صدر، وزیراعظم

صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سن دوہزار چھبیس کے آغاز پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کرنا ہوگی۔ 2025 کا سال دفاع مزید پڑھیں

2025 پاک امریکا تعلقات میں مثبت تبدیلی کا سال رہا، رضوان سعید شیخ

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ2025 پاک امریکا تعلقات میں مثبت تبدیلی کا سال رہا۔ رضوان سعید شیخ نے نئے سال پر پیغام میں کہا کہ پائیدار تعلقات کے لیے لائحہ عمل پر یکسوئی مزید پڑھیں

پراپرٹی اونرشپ کے تحت کارروائیوں کیخلاف تمام درخواستیں فل بینچ کو بھجوا دی گئیں

لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونرشپ کے تحت کارروائیوں کے خلاف مزید 10سے زائد درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عبہر گل خان نے تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے فل بینچ کو بھجوا دیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دخترِ مشرق کی زندگی جرأت اور ہمدردی کا نادر امتزاج تھی اور ان کی عظیم قربانی خون سے لکھا عہد ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو نے مسجد نبوی میں مجھے بھائی بنایا تھا، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ نے کہا کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران بے نظیر بھٹو نے مسجد نبویﷺ میں کھڑے ہوکر مجھے اپنا بھائی بنایا تھا اور وہ آج بھی بہن کی حیثیت بےنظیر بھٹو کا احترام کرتے ہیں۔ گورنر سندھ مزید پڑھیں