شامی وزیرِ اطلاعات حمزہ المصطفیٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل اب تک شام کے مختلف علاقوں پر قابض ہے، جس کی وجہ سے ہمارا ابراہیمی معاہدے میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے وزیراطلاعات نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3307 خبریں موجود ہیں
ایران نے اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔ ایرانی سفیر برائے اقوام متحدہ امیر سعید ایروانی نے لکھا کہ امریکا کی پالیسیاں عالمی امن اور بین الاقوامی قانون کے لیے خطرہ ہیں۔ امیر سعید ایروانی نے لکھا کہ مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے اگر ایران میں لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ امریکی مداخلت کا مطلب مزید پڑھیں
ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے خواتین اور بچوں کی ڈیپ فیک سے نامناسب تصاویر بنائے جانے پر شدید تنقید کے بعد اپنے امیج بنانے اور ایڈیٹنگ کے فیچر کو محدود کرتے ہوئے غیر ادا شدہ (فری) مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہے، چیزیں ان کے ہاتھ سے نکل چکی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں شفیع جان اور ن مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ ترکیہ نے بھی پاک سعودی عرب دفاعی اتحاد میں شامل ہونے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق یہ انکشاف اس معاملے سے باخبر افراد مزید پڑھیں
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اگر کیس جھوٹے ہیں تو پی ٹی آئی چیئرمین عدالتوں کا سامنا کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں، گھڑی کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ لندن اپنے مزید پڑھیں
ایران کی تازہ صورتحال میں پاکستانی سفارتخانے نے شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا۔ تہران میں سفیر پاکستان مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی معاونت کے لیے چوبیس گھنٹے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کی پذیرائی کی۔ ایک بیان میں صدر آصف زرداری نے کہا کہ فتنہ مزید پڑھیں
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ مجموعی طور پر 6 نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی، جس میں 4 ہزار سے زائد وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ 6 خواتین وکلاء مزید پڑھیں