بانی پی ٹی آئی پر مقدمات کی میرٹ پر فوری سماعت کرتے ہوئے انصاف دیا جائے: تحریک تحفظ آئین

محمود خان اچکزئی کی صدارت میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی سے اپوزیشن ارکان پارلیمانی پارٹی شریک ہوئے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے حقیقی آزادی مارچ سے متعلق دو کیسز میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے کیس پر سماعت کی، دونوں مقدمات کی سماعت مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ سے برطانوی وزیرِ ترقیات کی ملاقات، معاشی استحکام پر گفتگو

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے برطانوی وزیر برائے ڈیولپمنٹ بیرونس چیپ مین نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ سرکار اعلامیے کے مطابق ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور سینئر برطانوی حکام نے بھی شرکت کی۔ پاکستان نے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت بذریعہ نیب سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتی: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نیب کے ذریعے سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتی، مالی بد عنوانی کے خاتمے کے لیے نیب کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی: دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی پر پابندی کی قرار داد منظور

پنجاب اسمبلی نے دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی پر پابندی کی قرار داد منظور کر لی۔ حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے رکن طاہر پرویز نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش کی۔ قرارداد میں دشمن ملک کی آلہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والے ابھی کسی غلط فہمی میں ہیں: طلال چوہدری

وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی لوگوں کی بانی کی نظر میں کوئی وقعت نہیں، پی ٹی آئی والے ابھی کسی غلط فہمی میں ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ‘ کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر جتنی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر جتنی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فہمید نواز کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں