اسپیکر کے پی اسمبلی نے پی ٹی آئی احتسابی کمیٹی کے سوالات کے جوابات جمع کروادیے

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے پی ٹی آئی انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی کمیٹی کے سوالات کے جوابات جمع کروادیے ہیں۔ پی ٹی آئی کی اکاؤنٹیبلیٹی کمیٹی نے اسپیکر سے 10 سوالوں کےجوابات مانگے تھے، جس میں پوچھا گیا کہ مزید پڑھیں

امریکا مذاکرات ہی چاہتا ہے تو دھمکیاں کیوں؟ صدر مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا مذاکرات ہی چاہتا ہے تو دھمکیاں کیوں؟ اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران برابری کی بنیاد پرامریکا سے بات چیت چاہتا ہے، ایک طرف دھمکی دوسری مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور اور عاطف خان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور عاطف خان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عاطف خان کو خراب کارکردگی پر بانئ پی ٹی آئی کے کہنے پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے والد کی جگہ بیٹی کو نوکری کیلئے اہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ عورت کی شناخت، قانونی حقوق اور خود مختاری شادی مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس کا عید الفطر پر جنگ زدہ علاقوں کے مسلمانوں سے اظہار ہمدردی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عید الفطر پر مبارکباد دیتے ہوئے جنگ زدہ علاقوں میں موجود مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی پُرخلوص مبارکباد پیش مزید پڑھیں

مسجدالحرام، مسجد نبوی ﷺ اور مسجد اقصیٰ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، فلسطین، قطر اور دیگر ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ مسجدالحرام، مسجد نبوی ﷺ اور مسجد اقصیٰ میں نماز عید کے بڑے اور روح پرور اجتماعات ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت مزید پڑھیں

اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد سڑکوں پر

تل ابیب میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہفتے کی شب تل ابیب اور دیگر شہروں میں ہزاروں شہریوں نے نیتن یاہو کی مزید پڑھیں