اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں جنید اکبر و دیگر کی بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ اس حوالے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2245 خبریں موجود ہیں
امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیر کو ملک بدر کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیر کو صدر ٹرمپ سے نفرت کی بنیاد پر ملک بدر کیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو مزید پڑھیں
کشمیری رہنما الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں خونریزی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ سوئٹزلینڈ کے شہر جنیوا میں مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ نے اُن پر تنقیدی کوریج کرنے والے امریکی میڈیا کے اداروں کو بدعنوان قرار دے دیا۔ محکمہ انصاف میں گفتگو میں کہا کہ مختلف میڈیا ادارے میرے بارے میں97 فیصد برا لکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینی طالبہ لیقا کو بھی گرفتار کرلیا۔ حماس کی مبینہ حمایت کرنے پر بھارتی طالبہ رنجنی کا اسٹوڈنٹ ویزا بھی منسوخ کیا گیا ہے۔ فلسطینی طالبہ لیقا کو ایف ون اسٹوڈنٹ ویزا کی معیاد مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ہارون اختر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم تاجروں کے لیے بہترین اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ہارون اختر نے لاہور چیمبر کا مزید پڑھیں
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی میں صرف میرٹ پر داخلہ ملے گا، لس یونیورسٹی میں غریب بچوں اور بچیوں کو فری تعلیم دی جائے گی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے دانش یونیورسٹی کے سنگِ بنیاد کی تقریب مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی اپنی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے تینوں بیٹیوں کے ساتھ تصویر وائرل ہوئی ہے۔ پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم بینظیر بھٹو اور صدرِ مملکت کی بیٹی بختاور بھٹو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں
وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے میں صرف داڑھی کا فرق ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ جب ہاؤس میں فلور پر بات مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ذاتی حیثیت میں یا ویڈیو لنک سے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مشال یوسفزئی کی بانی پی ٹی مزید پڑھیں